اہم خبریں

وحید اختر کی ترقی۔ نیویارک پولیس میں ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر تعیناتی

نیویارک( آواز نیوز) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پہلے امریکن پاکستانی کیپٹن وحید اختر کو ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ وہ نیویارک پولیس میں مسلم امریکن افسروں کی تنظیم مسلم آفیسرز سوسائٹی کے صدر بھی ہیں۔ وحید مزید پڑھیں