عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے 20 ممالک کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کردی ہیں، ان ممالک میں پاکستان سمیت امریکا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، ترکی، لبنان، بھارت، فرانس، جرمنی، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی افریقا، ارجنٹائن، برازیل،آئرلینڈ، اٹلی، پرتگال، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔سعودی عرب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس پابندی سے سسعودی شہری، سفارت کار، اور کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین و عملہ اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل ہو گا۔ اس عارضی پابندی کا آج صبح سے اطلاق ہوگیا ہے تاہم کورونا احتیاطوں پر پابندی کرتے ہوئے ان ممالک سے بلا تعطل سپلائی چین اور شپنگ کی نقل و حرکت یقینی بنائے گی۔یہ فیصلہ اتنا اچانک کیا گیا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں سعودی عرب کے لیے پروازیں اُڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھیں تاہم مسافروں کو عین آْخری لمحات میں سعودی پابندی سے آگاہ کیا گیا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]