میکسیکو سٹی : (ویب ڈیسک ) امریکا کی ٹینس کھلاڑی این لی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے میریڈا اوپن اکرون ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔میکسیکو کی ریاست یوکاٹن کے دارالحکومت میریڈامیں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں 24 سالہ امریکی ٹینس سٹار این لی نے عمدہ کھیل پیش کیا ۔انہوں نے 24 سالہ کروشین حریف کھلاڑی انتونیا روجیچ کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]