لندن: (آوازنیوز) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف امریکا میں چیک اپ کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں اور عہدیداروں نے والہانہ استقبال کیا۔ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کاکہنا تھا کہ پی آئی اے کے پراجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ ہے، اللہ کرے پی آئی اے کے بارے میں جو کہا وہ ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف دن رات کام کر رہے ہیں، پاکستان میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور مہنگائی کم ہو رہی ہے۔سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں مریم نواز بھی بہت اچھا کام کر رہی ہیں، ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان میں غریب آدمی کی زندگی آسان ہو۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]