استور: (آواز نیوز) باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی، مزید 7 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر دریا میں جاگری، ریسکیو ٹیموں نے 17 لاشوں کو دریا سے نکال لیا جبکہ مزید 7 کی تلاش جاری ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے اور حادثے کا شکار مسافروں کی جانیں بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، رات ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ریسکیو افسر کے مطابق کوسٹر میں 25 افراد سوار تھے، اب تک جائے حادثہ سے 12 لاشیں ملی ہیں جبکہ حادثے میں زخمی دلہن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید لاپتہ 7 افراد کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]