لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا نیلام کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم اور پرنس فلپ کے شادی 20نومبر 1947 کو ہوئی تھی اور اس موقع پر تقریباً 277 کلوگرام کا بڑا کیک پیش کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق اس کیک کا ٹکڑا ایک باکس میں محفوظ کیا گیا تھا جس کے ساتھ اس وقت کی شہزادی الزبتھ (ملکہ الزبتھ) سے منسوب چاندی کا ایک نشان، دلہن کی طرف سے لکھا گیا ایک خط اور ایک آرائشی ڈوئلی بھی تھی۔اس خصوصی باکس کو شاہی جوڑے کی جانب سے ایڈنبرا میں موجود ہولی روڈ ہاؤس کی دیکھ بھال کرنے والی میریئن پولسن کو بطور تحفہ دیا تھا۔نیلام گھر ریمن ڈینسی کے کیک کا یہ نادر ٹکڑا نیلامی میں 2831 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]