پیرس: (آواز نیوز) فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرے، مظاہرین نے میچ آف شیم کے نعرے لگائے، نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بھی فلسطینیوں کے لئے احتجاج کیا گیا، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔مظاہرین نے حکومت سے اسرائیل کی پشت پناہی ختم کرنے کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر بند کی جائے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]