اسلام آباد: (آواز نیوز) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ہوا ہے، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔مرکزی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اکتوبر میں 33 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ برآمدات میں اضافے کے ساتھ پاکستانی کمپنیوں کے عالمی کلائنٹس کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]