اسلام آباد: (آواز نیوز) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی اے ایف نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، بیلاروس کے صدر 27 نومبر کو دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہوں گے۔اپنے دورہ کے دوران بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔اس موقع پر بیلاروس کے صدر کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]