اسلام آباد: (آواز نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سنگجانی میں دھرنا دینے کی پیشکش کی تھی، اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کو جیل سے بھی منظوری مل گئی ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے ابھی کوئی جواب نہیں آیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک پر کسی سیاسی جماعت کو احتجاج کی اجازت نہیں ملی، ہمیں اگر کرفیو لگانا پڑا تو اس اقدام کی طرف بھی جائیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ ان کو آگاہ کر رہے ہیں ریڈ لائن کراس نہ کریں، جب آپ فائرنگ کریں گے تو اس کا جواب فائرنگ سے ملے گا، اس وقت اسلام آباد میں غیر ملکی مہمان آئے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]