اسلام آباد: (آواز نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی نے 172.7 ارب کی لاگت کے 10 منصوبوں کی منظوری دے دی، وزارت صحت کا ایک منصوبہ مؤخر کر دیا گیا۔کراچی کیلئے 29.2 ارب روپے کی لاگت سے سالڈ ویسٹ انفرا سٹرکچر منصوبے کی بھی منظوری دیدی گئی، بلوچستان کے 6 ترقیاتی منصوبے بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]