لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ حریم فاروق نے انٹرویو میں ایک سوال پر جواب دیا کہ ہمارے معاشرے میں تقریباً ہر دوسرے گھر میں دوسری شادی جیسے مسائل موجود ہیں۔اداکارہ کے مطابق مذہب اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے، دوسری شادی سے کوئی کسی کو نہیں روک سکتا لیکن دھوکا دے کر شادی کرنا معمول بن چکا ہے۔حریم فاروق نے مزید کہا ہے کہ معاشرے میں بھی یہی ہو رہا ہے مرد دھوکے سے دوسری شادی کرتے ہیں جس کے اثرات پورے خاندان پر پڑتے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]