واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ روس اور ایران پر انحصار کی وجہ سے شام کے رہنما بشار الاسد حلب کا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان سیویٹ نے ایک بیان میں کہا روس اور ایران پر انحصار کے ساتھ ساتھ شام کے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے 2015ء کے امن عمل کے ساتھ آگے بڑھنے سے انکار کے باعث ایسے حالات پیدا ہوئے جو اب سامنے آ رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں جس کی قیادت ایک نامزد دہشت گرد تنظیم حیات تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کر رہی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]