ڈربن: (آواز نیوز) نیا دیس، نیا چیلنج، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید ہے جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا یہاں بھی پرفارم کرے گی، پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے،اوور سیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]