وسکونسن: (آواز نیوز) امریکی ریاست وسکونسن میں سکول کے احاطے میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر مڈیسن کے سکول میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ مشتبہ حملہ آور متعلقہ سکول میں ہی زیر تعلیم تھا جو واقعہ میں ہلاک ہو گیا۔فائرنگ کے واقعے میں مرنے والے باقی 4 افراد کے بارے میں مزید معلومات سامنے نہیں آئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے حاصل شدہ معلومات عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]