ماسکو: (آواز نیوز) شام کے سابق صدر بشارالاسد کا شام سے فرار ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔سابق شامی صدر بشارالاسد نے مبینہ بیان میں شام سے منصوبہ بند روانگی کی تردید کر دی۔شامی صدر بشار الاسد نے کہا کہ اپوزیشن فورسز کے دمشق پر قبضہ سے قبل دمشق میں ہی تھا، قبضہ کے بعد روسی اتحادیوں کے ساتھ لطاکیہ سے ہوتے ہوئے ماسکو روانہ ہوا۔بشارالاسد نے کہا کہ شام دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہے، میں نے کبھی ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں لیا، عوام کی مرضی سے ریاست کی حفاظت اور دفاع پر اٹل یقین رکھا۔شام کے سابق صدر بشارالاسد نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شام ایک بار پھر آزاد اور خود مختار ہوگا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]