زبان سے 57 پنکھے روک کر عالمی ریکارڈ قائم، ویڈیو وائرل

میلان: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے اپنی زبان سے 50 سے زائد پنکھے روک کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔کرنیتی کمار پینیکرا نے یہ چیلنج اٹلی کی ٹی وی سیریز ’’لو شو ڈی ریکارڈ‘‘ کے سیٹ پر میلان میں پورا کیا، وہ اس سے قبل بھی کئی گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں