ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ آور کس ملک کا باشندہ ہے اور اس کا اصل مقصد کیاتھا، تفصیلات سامنے آ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق ملزم ڈکیتی کیلئے اداکارسیف علی خان کے گھر داخل ہوا تھا، گرفتار ملزم کی شناخت 30 سالہ محمد شریف الاسلام شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔حملہ آور غیرقانونی طور پر بنگلہ دیش سے بھارت میں داخل ہوا تھا، حملہ آور 6 ماہ پہلے ممبئی آیا، ایک ہاؤٔس کیپنگ ایجنسی میں کام کرتا تھا۔ممبئی پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے وجے داس، جیجوئے داس، محمد الیاس وغیرہ جیسے متعدد ناموں کا استعمال کیا، سیف علی خان ہسپتال میں ہیں، دو سے تین دن میں ڈسچارج ہو جائیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]