تہران: (آواز نیوز) ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لیے حقیقت پسندانہ سوچ اپنائیں گے، حقیقت پسندانہ اپروچ سے ہی خطے کے ممالک کے مفادات کا احترام ہوگا، امید ہے نئی امریکی حکومت ایرانی مفادات کا احترام کرے گی۔اسماعیل بقائی نے سابق امریکی صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کی بحالی کے لئے سنجیدہ نہ تھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]