بیجنگ: (آواز نیوز) چین نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر امریکا کے ساتھ مثبت دور کا آغاز ہونے کی امید ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مفاد کے لئے چین نئی امریکی قیادت سے مل کر چلنے کو تیار ہے، چینی صدر نے جذبہ خیر سگالی کے تحت نائب صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے بھیجا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پچھلے دو صدور کی تقریب میں صرف چینی سفیر نے شرکت کی تھی، توقع ہے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات پہلے کی نسبت بہتر ہونگے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]