واشنگٹن: (آواز نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو اور قطری وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ثالثی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ امید ہے غزہ جنگ بندی معاہدہ نئے مرحلے تک پہنچ جائے گا، امید ہے معاملہ جلد مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو جائے گا۔قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں بھی کامیاب ہوں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]