تل ابیب: (آواز نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے روانگی سے قبل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے انتہائی اہم ملاقات کرنے جا رہا ہوں، ملاقات ہماری دوستی اور اسرائیل امریکا تعلقات کی مضبوطی کا اشارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں اسرائیل اور خطے کو درپیش اہم مسائل پر بات ہوگی، ہم نے مشرق وسطی ٰکا نقشہ تبدیل کردیا، صدر ٹرمپ سے مل کر مزید بہتری لائیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]