امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن: (آواز نیوز) امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی وقت پابندیاں میں کمی کا اعلان کر سکتے ہیں، شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کا انخلا جاری رہا، امریکی میڈیا کے مطابق امریکا شام میں آٹھ ہوائی اڈوں میں سے 3 کو بند کرنے جارہا ہے۔امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ شام دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے، دمشق سے امارات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں