لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا۔ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے میں بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کردیا۔بابر اعظم کے وکیل نے درخواست میں ایف آئی اے اور حامزہ مختار کو فریق بنایتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بہترین پلیئر ہیں، وہ کئی بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں، مقدمہ درج کرنے سے قبل ان کا موقف نہیں سنا گیا، درخواست گزار معصوم ہے اور ہائیکورٹ سے انصاف مانگ رہا ہے، لہذا لاہور ہائیکورٹ مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]