چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کو فون کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے حسن مرتضی سے ملک کی مجموعی اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے حسن مرتصی کو پنجاب میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کا ساتھ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کے عوام کی آواز بنے اس حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،عام لوگ ہوں یا سرکاری ملازم ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ آکر احتجاج کر رہا ہے،سرکاری ملازم ہوں، کسان یا طلبہ پیپلز پارٹیسب کے ساتھ ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]