کراچی: ڈالر کی قیمت مزید 50 پیسے کمی سے 21 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی بحالی کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت بجٹ سپورٹ کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے اور پاکستان کی جانب سے 2.5 ارب ڈالر کے یورو بانڈذ کی کامیابی کے ساتھ فروخت ہونے سے بدھ کو بھی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 153روپے سے بھی نیچے ۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 33 پیسے کی کمی سے 152.75روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 50پیسے کی کمی سے 153.20روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ
میٹا کا آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
اسرائیلی وزیراعظم نے بین الاقوامی فوجدای عدالت کو انسانیت کا دشمن قرار دیدیا