ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر امریکی صدر سے مدد کی درخواست کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرا دل ٹوٹا ہوا ہے، بھارت کورونا سے متاثر ہے اور امریکا نے ضرورت سے زیادہ 550 ملین ویکسین کا آرڈر دیا ہے، اس وقت بھارت میں صورتحال تشویش ناک ہے لہذا کیا امریکا جلد سے جلد بھارت کو ویکسین دے گا۔پریانکا کی جانب سے امریکی صدر سے درخواست کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اداکارہ نے بہت دیر کردی، انہیں بہت پہلے بھارت میں کورونا کی صورتحال پر ردعمل دینا چاہیے تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]