واشنگٹن: روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق روس ایران کو جدیدترین سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے جس کی مدد سے ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، سعودی آئل فیلڈز اور اسرائیلی ملٹری بیس پر گہری نظر رکھ سکے گا۔مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے سابق اور موجودہ امریکی حکام کے مطابق روسی ساختہ سیٹیلائٹ (Kanopus-V) میں انتہائی جدید ہائی ریزولوشن کیمراز لگے ہوئے ہیں جس کے استعمال سے ایران کی جاسوسی کی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا جبکہ ممکنہ طور پر اس کی منتقلی ایک مہینے کے اندر ممکن ہے
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]