نیوزیلینڈ کےسپن باؤلر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 119 رنز دیکر دس وکٹیں حاصل کی ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں وہ صرف تیسرے باؤلر ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ تمام کی تمام 10 وکٹیں حاصل کیں. اس سے پہلے یہ کارنامہ صرف دو باؤلرز انجام دے چکے ہیں.انگلینڈ کے جم لیکر نے 1956میں آسٹریلیا کے خلاف مانچسٹر میں صرف 53 رنز دےکر 10 وکٹیں حاصل کیں. اور دس کی دس وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باولر کا اعزاز حاصل کیا. بھارت کے انیل کمبلے نے 1999میں نئی دہلی میں پاکستان کے خلاف 74 رنز کے عوض تمام وکٹیں حاصل کیں.اور اب ممبئی اعجاز پٹیل نے یہ محیرالعقول کارنامہ انجام دے ڈالا. جم لیکر نے دوسری اننگز میں 37 رنز دےکر 9 وکٹیں حاصل کیں یوں انہوں نے میچ میں 90 رنز دیکر 19 وکٹیں حاصل کی تھیں جو آج بھی کسی میچ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ورلڈ ریکارڈ ہے. اتفاق سے تینوں سپن باؤلرز ہیں,جم لیکر انتقال کرچکے
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]