اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا باقابل قبول ہے۔
اونٹاریو میں انتہاپسند حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔کینیڈین وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسلاموفوبیا کے خلاف مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ ملک میں ہرروز لاکھوں افراد کو امتیازی سلوک اورحارجیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ حقیقت ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا کینیڈا کے عوام پرحملہ ہے۔ پورا ملک نفرت پر مبنی جرم کا نشانہ بننے والے مسلمان خاندان کے ساتھ ہے۔ نفرت اوراسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ
میٹا کا آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
اسرائیلی وزیراعظم نے بین الاقوامی فوجدای عدالت کو انسانیت کا دشمن قرار دیدیا