ٹاک کا ایمزون کے قریب اپنا ویئر ہاﺅس کھولنے کا اعلان

لاس اینجلس (آواز نیوز) مشہور کمپنی سوشل ایپ ٹک ٹاک نے ایمیزون کے قریب اپنا ویئر ہاﺅس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمنی نے مختلف سوشل میڈیا آﺅٹ لٹس میں ملازمتوں کے خواہشمندوں سے اپلائی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ویئر ہاﺅس کے ذریعے ٹک ٹاک کے مداحوں کے لئے مختلف مصنوعات فروخت کی جائیگی۔ ٹک ٹاک کے امریکہ میں 80 ملین سے زائد صارفین ہیں۔ انگلینڈ اور انڈونیشیا میں ٹک ٹاک کے بعض ویئر ہاﺅس سرگرم عمل ہیں۔ اب کمپنی ایمیزون کے ہیڈ آفس سیاٹل اور لاس اینجلس میں ویئر ہاﺅسز قائم کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں