نیویارک ( آواز نیوز)اس سال بروکلین کے ایک سب وے ٹرین پر حملہ کے مرتکب سیاہ فام امریکہ شخص نے دہشت گردی سے متعلقہ اعتراف جرم قبول کرنے کا عندیہ دیدیا ہے.مجرم کی پیروی کرنے والے عدالت نامز کردہ وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ جیمز فرینک نے عدالتی سماعت مقرر کرنے استدعا کی ہے جہاں وہ باقاعدہ دہشت گردی کے الزامات قبول کرے گا.قبل ازیں ایسٹرن ڈسٹرکٹ نیویارک میں گرینڈ جیوری نے جیمز کو دہشت گردی،پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں خوف وہراس پھیلانے سمیت 11جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا.مبینہ دہشت گرد کو ہر جرم پر عمر قید کی سزا کا سامنا ہے.جیمز کے اعتراف جرم کے لئے سمیت 3 جنوری کو مقرر کی گئی ہے
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]