ایس پی انویسٹی گیشن نوید ارشاد اور ایڈیشنل ایس پی آصف امین کی سربراہی میں پولیس ریڈنگ پارٹی نے سمندری ملزما ن جاوید ،جنید،پرویز گرفتار کرلیا ہے ،ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں،ڈی پی او شیخوپورہ
شیخوپورہ/لاہور(بیورورپورٹ/کرائم رپورٹر)تھانہ صدر فاروق آباد میں شادی کی تقریب سے واپس آنے مسیحی خاندان سے لوٹ مار کرکے جواں سالہ مسیحی لڑکی کو جھاڑیوں میں لےجاکر زیادتی کا نشانہ بنانےوالے تینوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے ،تینوں ملزمان سگے بھائی ہیںتفصیلات کے مطابق وقوعہمورخہ 28دسمبر 2020 کوگلزار مسیح اپنی فیملی کے ساتھ اپنے عزیر واقارب کی شادی میں شرکت کے بعد خانقاہ ڈوگراں سے تقریبا 7 بجے رات واپس گاوں ککڑ گل آ رہے تھے جب یہ بسواری رکشہ موٹر وے پل سے آگے سیم نالہ پل پر پہنچے تو مسلح افراد نے ان کو روک کر 3 ہزار روپے نقدی اور 1 موبائل فون چھین لیا۔ اور اس کے بعد گلزار مسیح کی بیٹی کو زبردستی جھاڑیوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن فوری موقع پر پہنچے ۔فوری طور پر قانونی کاروائی کی وقوعہ کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے موقع پر ہی پولیس کی مختلف 10ٹیمیں تشکیل دیں۔ جس میں ایس پی انویسٹی گیشن نوید ارشاد اور ایڈیشنل ایس پی آصف امین کی سربراہی میں ڈی ایس پی صدر سرکل اور ڈی ایس پی سی آئی اے کی زیر نگرانی ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش شروع کر دی۔ PFSAکی ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو محفوظ کرتے ہوئے شواہد اکٹھے کیے۔ وقوعہ کی جیو فینسنگ کی گئی۔ ملزمان کے حلیہ کے مطابق CRO سے تمام ریکارڈ کی فہرستیں مرتب کرکے مشتبہ گان کو شامل دریافت کیاگیا۔ ڈی پی او شیخوپورہ اور تمام ٹیم ممبران نے شب و روز محنت کرکے اس سنگین وقوعہ کو ٹریس کرنے کے لیے ہر ممکن ذرائع کو بروے کار لاتے ہوئے کوششیں شروع کردی۔ اس سلسلہ میں ضلع شیخوپورہ اور اردگرد کے اضلاع سے اس نوعیت کے وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈیافتہ ملزمان کو بھی شامل دریافت کیاگیا اور تقریبا 300سے زائد افراد کو اس سلسلہ میں انویسٹی گیشن کی گی
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ
میٹا کا آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
اسرائیلی وزیراعظم نے بین الاقوامی فوجدای عدالت کو انسانیت کا دشمن قرار دیدیا