لاہور: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا اعلان کردیا، میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز مان لی ہے۔ ایشیا کپ اکتیس اگست سے سترہ ستمبر تک لاہور اور سری لنکا میں ہوگا۔اس ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں شریک ہوں گی، ایشیا کپ میں مجموعی طورپر تیرہ میچز ہوں گے جن میں سے ابتدائی چار میچز لاہور میں کھیلےجائیں گے۔فائنل سمیت نو میچز کی میزبانی سری لنکا کرے گا، بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد پی سی بی نے دو مقامات پر ایشیا کپ میزبانی کرنے کی تجویز دی تھی کہ بھارت نیوٹرل مقام پر اپنے میچز کھیل لے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]