نگراں سیٹ اپ؛ وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے سلسلے میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان آن لائن شرکت کریں گے۔نگراں سیٹ اپ پر وزیر اعظم پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں