نیویارک ( آواز نیوز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (یو این ویمن) نے کہا ہے کہ خواتین بھی غزہ کی جنگ کا نمایاں ہدف ہیں جو روزانہ اس کے تباہ کن اثرات جھیل رہی ہیں۔ادارے کا کہنا ہے اگرچہ اس جنگ میں کوئی بھی محفوظ نہیں لیکن خواتین اس سے غیرمعمولی طور پر متاثر ہوئی ہیں۔جنگ میں اب تک 9,000 ہزار خواتین کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ تاہم حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ ہزاروں افراد تباہ شدہ عمارتوں تلے دبے ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ وہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اگر یہ جنگ جاری رہتی ہے تو موجودہ شرح سے روزانہ 63 خواتین کی ہلاکت ہوتی رہے گی۔ اندازے کے مطابق، اس وقت غزہ میں روزانہ 37 مائیں ہلاک ہو رہی ہیں جن کے گھرانے تباہ اور بچے غیرمحفوظ ہو جاتے ہیں۔
گزشتہ مہینے ‘یو این ویمن’ کی جانب سے لیے گئے 120 خواتین کے جائزے میں 84 فیصد کا کہنا تھا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد ان کے گھرانے کی خوراک نصف یا اس سے کم رہ گئی ہے
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ
میٹا کا آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
اسرائیلی وزیراعظم نے بین الاقوامی فوجدای عدالت کو انسانیت کا دشمن قرار دیدیا