لاہور: پنجاب اسمبلی کے ملازم اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف نے خودکشی کی کوشش کی جس کے دوران وہ زخمی ہوگئے۔حاجی محمد یوسف نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے کود کر چھلانگ لگا دی۔ وہ سر کے بل زمین پر گرے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ حاجی یوسف کا شمار پنجاب اسمبلی کے پرانے ملازمین میں ہوتا ہے۔وہ صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے۔ دیگر ملازمین کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون پر کسی سے گفتگو کے بعد انہوں نے اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]