ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں کو نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ میں ان کے کردار رانی کے لئے خوب سراہا جا رہا ہے۔بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اس کردار کے دوسرے حصے کے لئے پہلی فلم سے زیادہ پراعتماد تھیں، انہوں نے کہا کہ پہلے حصے میں انہیں ایک مختلف اور چیلنجنگ کردار دیا گیا تھا جس کے بارے میں وہ مطمئن نہیں تھیں۔تاپسی پنوں کے مطابق دوسرے حصے میں انہوں نے ناظرین کے فیڈبیک اور اپنے تجربات سے سیکھ کر کردار میں زیادہ خود اعتمادی سے کام کیا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کے مداح تاپسی پنوں کی اگلی فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور جلد ہی ان کے نئے پروجیکٹ کا اعلان متوقع ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]