فیصل آباد (آواز نیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں سٹالینز کی ٹاس جیت کر لائنز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سٹالینز کو محمد حارث لیڈ کررہے ہیں جبکہ لائنز کی کمان شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں میں ہے۔