لاہور: (آواز نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے مثالی شوہر تلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں دنیا ٹی وی کے شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔منشا پاشا نے اپنی شادی سے متعلق بتایا کہ جب میں پہلی بار جبران ناصر سے ملی تو سمجھ گئی تھی کہ میری زندگی میں ان کا ایک بڑا کردار ہوگا، ایک سال انتظار کے بعد میری جبران سے شادی ہو گئی۔مثالی شوہر کی تلاش میں رہنے والی لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ایک انسان اچھا ہوتا ہے لیکن ضروری نہیں ہر اچھا انسان اچھا شوہر ہو، اس لیے ایسے شخص کی تلاش کریں جو آپ کو سپورٹ کرے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]