خام تیل کی عالمی قیمتوں میں وقفے وقفے سے کمی کے سبب حکومت کے درآمدی بل میں 20فیصد کی کمی، ترسیلات زر میں اضافہ روپے کے استحکام کا باعث بنا۔ ہفتہ وارکاروبار میں ڈالر یورو پاونڈ ریال کی قدروں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر64 پیسے گھٹ کر 160.10روپے پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 45پیسے گھٹ کر160.30 ہوگئی۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران برطانوی پاونڈ کے انٹربینک ریٹ 77پیسےگھٹ کر219.19 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدر50پیسے گھٹ کر 219.50روپے ہوگئی۔انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر2.41 روپے گھٹ کر193.39روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 1روپے گھٹ کر 194.50روپے ہوگئی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]