اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی۔نجی ٹی وی کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اورسیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دی۔ سیلاب کے بعد فنڈز کیلئے دن رات محنت کی، عالمی امدادی ادارے کوسیلاب میں 6ارب ڈالرفراہم کرنے پرآمادہ کیا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]