شیئر کریں حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا گیا admin مارچ 29, 2021March 29, 2021 0 تبصرے حکومت نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ وزارت خزانہ کا قلمدان حماد اظہر کو دیا جائے گا۔