حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا گیا

 حکومت نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ وزارت خزانہ کا قلمدان حماد اظہر کو دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں