بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں ایک تعلیمی فرم میں باس کیلئے ناشتہ لانے سے انکار پر ملازمہ کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لونامی خاتون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بتایا کہ اس کے باس لیو نے اسے کہا کہ وہ اس کیلئے ہر صبح گرم کافی اور ایک انڈہ لائے جبکہ کبھی کبھی پانی بھی لے کر آئے جس پر لو نے انکار کردیا۔باس کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر خاتون کو عارضی طور پر نوکری سے نکال دیا گیا۔لو کا کہنا تھا کہ یہ کام میری ذمہ داریوں کا حصہ نہیں ہیں، مجھے پرسنل اسسٹنٹ کے طور پر نہیں رکھا گیا تھا پھر بھی باس نے مجھ سے ہر صبح ناشتے کی ضروریات کو پورا کرنے کی توقع رکھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]