ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی۔حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں کی تقرری پر شاہی منظوری کی اطلاع دی۔شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے بتایا کہ مسجد الحرام میں دو امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے جبکہ مسجد نبویﷺ میں بھی دو امام شیخ ڈاکٹر محمد برہجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]