کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے ڈرامہ ’’خدا اور محبت‘‘ کے ہدایت کار وجاہت حسین کو پاکستان کا سنجے لیلا بھنسالی قرار دے دیا۔اقرا عزیز نے آج کل ٹی وی پر جاری ڈرامہ سیریل ’’ خدا اور محبت‘‘ کی تمام انتظامیہ کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی اور لکھا کہ اس ڈرامے میں کام کرنے کا لمحہ میرے لیے حسین سفر ثات ہوا، اس ڈرامے میں شامل ہونے پر عبداللہ قادوانی اور اسد قریشی کی مشکور ہوں۔اقرا عزیز نے ڈرامے کے ہدایت کار کی تعریف میں لکھا کہ وجاہت حسین آپ پاکستان کے سنجے لیلا بھنسالی ہیں، آپ کی خاص بات یہ ہے کہ آپ کسی بھی سین کو غیر معمولی بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔انہوں نے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے فیروز خان سے متعلق کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرکے مجھے خوشی سی ہوئی ہے، اُمید ہے کہ یہ پروجیکٹ مستقبل کے دیگر پروجیکٹ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]