اسلام آباد: (آواز نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 20 اور 21 میں افسران کو ترقی دی جائے گی۔مراسلے کے مطابق تمام سروس گروپس کے افسران کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے، ترقی کے لیے ٹریننگ کورس کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔افسران سے نیب کیسز، این آر او، ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کارروائی کا پوچھا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]