برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اولی سٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی سٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے بھی انسٹا گرام اکاؤنٹس پر شیئر کیں، اس کے علاوہ انسٹاگرام پر شادی کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں