راکول پریت سنگھ جم ورک آؤٹ کے دوران شدید انجری کا شکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم ورک آؤٹ کے دوران شدید انجری کا شکار ہوگئیں۔اداکارہ راکول پریت سنگھ کو جم میں ورک آؤٹ کے دوران 80 کلو کے ڈیڈ لفٹ کے نتیجے میں کمر پر چوٹ آئی جس کے بعد اداکارہ کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے۔راکول پریت سنگھ ان دنوں اجے دیوگن کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’’دے دے پیار دے 2‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اداکارہ انجری کے باوجود مسلسل دو دن تک اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرنے کے لیے فلم کی شوٹنگ کرتی رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں